Dubai, Manzil Dua (Complete) Cure for Magic.wmv
Dubai videos | Buildings | Information | History | Emirates | View
We must recite this dua once daily...
Comments
-
if we listen it daily , will the effect will b same or we have to read it ?? plz tell if anyone knows
-
My name is Zameen Kadir, I am the author of "Merciless Tortures By Obsessions," my true story suffering for over 35 years of demons and evil sent from in-laws and close friends because of jealousy. Tormenting and separating my entire family causing extreme agonizing pain, suffering, uncontrollable bleeding, deep depression etc.,. After Doctors cannot cure, Imaams from different parts of world told us it was black magic, and they kept sending this evil stronger and stronger every time we went for help. We all need to tell the world about their evil doing and warn others so they do not go through what we're going through.
-
Subhallah
-
Asalamualakum rahmatulahi wa barakatu Jazakallah karia Alhamdulilal Rabilallamin ameen
-
Asalamualakum rahmatulahi wa barakatu Jazakallah Alhamdulilal Rabilallamin
-
⭐القرآن - تدبر و عمل
🌺سورة الفلق
سورت الفلق اور سورت الناس اکھٹی نازل ہوئیں ان دونوں کو معوذتین کہتے ہیں ان کی مشترکہ اہمیت و فضیلت متعدد احادیث میں ملتی ہے
کہ یہ دونوں سورتیں ہر طرح کے ظاہری ، باطنی، موجودہ، معدوم، چھوٹے ، بڑے نظر آنے والے اور نظر نہ آنے والے شر سے محفوظ رکھتی ہیں۔
ابن عابس (ر) سے نبی ﷺ نے فرمایا :
اے ابن عابس! کیا میں تجھے سب سے بہترین تعویذ نہ بتاؤں جس کے ذریعے سے پناہ طلب کرنے والے پناہ مانگتے ہیں ؟
انہوں نے کہا ہاں ضرور بتلائیے اے اللہ کے رسول! آپ ﷺ نے فرمایا :
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ اور قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ یہ دو سورتیں ہیں۔ (سنن النسائی ،ح : 5434)
ایک مرتبہ رسول اکرم ﷺ سواری پر تھے حضرت عقبہ بن عامر (ر) نے کہا مجھے سورت ہود یا سورت یوسف پڑھائیے۔
آپ ﷺ نے فرمایا : اللہ کے پاس نفع دینے والی کوئی سورت قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ سے زیادہ نہیں۔
نبی ﷺ انسانوں اور جنوں کی نظر سے پناہ مانتا کرتے تھے، جب یہ دونوں سورتیں نازل ہوئیں تو آپ نے ان کے پڑھنے کو معمول بنا لیا اور ان کے علاوہ دوسری چیزیں چھوڑ دیں۔ (جامع الترمذی ، ح: 2058)
ام المؤمنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کو کوئی تکلیف ہوتی تو آپ معوذتین پڑھ کر اپنے جسم پر پھونک لیا کرتے ، جب آپ کی تکلیف زیادہ ہوگئی تو میں یہ سورتیں پڑھ کر آپ کے ہاتھوں کو برکت کی امید سے آپ کے جسم پر پھیرتی۔ (صحیح البخاری، ح : 5016)
اس کے علاوہ نبی ﷺ انہیں سورت الاخلاص کے ساتھ ہر نماز کے بعد، تین تین دفعہ صبح شام کی دعاؤں میں ، اور رات کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے
جب نبی ﷺ پر جادو کیا گیا تو حضرت جبرائیل یہ سورتیں لے کر نازل ہوئے اور آپ نے ان کے حکم کے مطابق انہی دو سورتوں سے جادو کا علاج کیا۔[مفہوم] (صحیح البخاری، ح :5763)
🍃قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ¤
کہہ دیجئے میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
فلق سے مراد صبح بھی ہے (جابر (ر)، ابن جریر اور امام بخاری وغیرہ کے مطابق ) اور تمام مخلوق بھی کہ ساری مخلوق ہی پھٹنے کے عمل کے بعد نمودار ہوتی ہے (ابن عباس(ر))
یہاں صبح کی تخصیص اس لیے کی کہ جس طرح اللہ تعالی رات کا اندھیرا ختم کر کے دن کی روشنی لا سکتے ہیں اسی طرح خوف اور دہشت کو ختم کر کے پناہ مانگنے والے کو امن بھی دے سکتے ہیں۔ (تفسیر احسن البیان)
🌂یعنی وہ رب جو دانے اور گٹھلی کو پھاڑتا ہے اور اندھیری زمین سے پودا نکالتا ہے اور سیاہ رات کے بعد صبح کو نمودار کرتا ہے اس کی پناہ چاہی جارہی ہے
🍃مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ¤
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
یہ سب کے لیے عام ہے جو اللہ کی تمام مخلوق انسانوں ، جنات اور اسکی ذریت اور حیوانات سب کو شامل کرتا ہے
🌂کیونکہ تمام مخلوقات کے اندر جہاں خیر ہے وہاں شر بھی ہے
شر دراصل برائی اور اسکے بعد ظاہر ہونے والے اثرات کو کہتے ہیں یہ شر ظاہری بھی ہوتا ہے اور باطنی بھی۔
گناہ بھی شر میں آتے ہیں اور ان کے اثرات کا بھی شر ہوتا ہے کہ انسان گناہ تو کر جاتا ہے لیکن ساتھ ساتھ ان کا وبال بھی بھگتنا پڑتا ہے
کچھ شر انسان کو نظر آجاتے ہیں ان سے تو چار و نا چار بچاو کر لیتا ہے لیکن اکثر شر اسکی آنکھوں سے بعید ہوتے ہیں جن پر اس کا کنٹرول ممکن نہیں
🌂اس لیے اس لحاظ سے یہ آیت بہت وسیع ہے کہ اللہ سے ان تمام مخلوقات کے شر سے پناہ مانگ لی گئی جنہیں انسان جانتا ہو یا نہ جانتاہو ، دیکھ سکتا ہو یا نہ دیکھ سکتا ہو، محسوس کر سکتا ہو یا نہ کر سکتا ہو
پھر اللہ تعالی نے عام چیزوں کا ذکر کرنے کے بعد خاص چیزوں کا ذکر کیا کہ
🍃وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ¤
رات کے اندھیرے سے جب وہ چھا جائے۔۔۔
کہ رات کے اندھیرے میں ہر چیز چھپ جاتی ہے بہت سے شر پھوٹتے ہیں
🌂اس لیے جرائم پیشہ لوگ، منافق ، اور اللہ کا ڈر نہ رکھنے والے لوگ، جو صبح کے وقت لوگوں کے ڈر سے گناہوں سے باز رہتے ہیں، وہ رات کے اندھیرے کی آڑ لے کر انہی گناہوں کا ارتکاب کر لیتے ہیں۔
سورج کے غروب ہوتے ہی ہر طرف اندھیرا پھیل جاتا ہے جس سے بہت سے شر منسلك ہیں اسی وقت خطرناک جانور بھی نکل آتے ہیں شیاطین پھیل جاتے ہیں جن سے پناہ ممکن نہیں مگر اللہ کے ذکر اور اسکی مدد کے ساتھ
اس کے علاوہ رات کے وقت چاند بھی مراد کیا گیا ہے کہ اس کے مدوجزر سے انسانی دماغ پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور انسان مختلف دماغی بیماریوں کا شکار بھی ہو جاتا ہے اس سے انسان اپنا دفاع کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ کی پناہ میں نہ آجائے
🌂رات کا وقت آرام کا وقت ہوتا ہے جب انسان سو جاتا ہے اور اسکے سارے حواس ، طاقتیں ، قوتیں بند ہو جاتی ہیں تب اللہ ہی کی حفاظت ہوتی ہے جو انسان کو مختلف چیزوں کے شر سے بچائے رکھتی ہے۔
🍃وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلۡعُقَدِ ¤
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے
یہاں خصوصی طور پر عورتوں کا ذکر ہے لیکن
اس سے مراد جادو کا کالا عمل کرنے والے مرد اور عورت دونوں ہی ہیں جو جادو پڑھ پڑھ کر پھونک مارتے ہیں اور گرہ لگاتے جاتے ہیں۔ عام طور پر جس پر جادو کرنا ہو اس کے بال یا کوئی چیز حاصل کر کے اس پر یہ عمل کیا جاتا ہے۔
🌂جادو برحق ہے اور اس کے منفی اثرات بھی انسان پر مرتب ہوتے ہیں
احادیث سے پتہ چلتا ہے کہ رسول اکرم ﷺ پر بھی جادو ہوا تھا اور آپ بیمار ہو گئے تھے اور آپ کو وہم ہو جاتا تھا کہ آپ نے فلاں کام کیا ہے حالانکہ نہیں کیا ہوتا تھا [مفہوم]
🌂جادوگروں کے شر اور شرارتوں سے بھی انسان اللہ تعالی کی حفاظت میں آ کر ہی بچ سکتا ہے
🍃وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ¤
اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔
حاسد وہ ہوتا ہے جو مسحود (جس سے حسد کرتا ہے اس) کی نعمت کا زوال چاہتا ہے یا چاہتا ہے کہ صاحط نعمت سے وہ چیز چھن کر اس کے پاس آجائے
🌂اکثر لوگوں میں سے خبیث النفس ہوتے ہیں جو دوسروں کو ملنے والی نعمتوں پر راضی نہیں ہوتے اور ان سے نفرت کرنے لگتے ہیں
حسد چونکہ چھپا ہوا ہوتا ہے
اس لیے ان کا شر اسی وقت ظاہر ہوتا ہے جب حاسد صاحب نعمت کے خلاف کوئی عملی مظاہرہ کرے تا کہ اس سے نعمت چھن جائے تو اس چیز سے پناہ طلب کرنی ضروری ہے
🌂انسان کو جب نعمت ملتی ہے تو یہ خیر اکیلی نہیں آتی بلکہ اس کے ساتھ حسد کا شر بھی ہوتا ہے جس کا مقابلہ کرنا انسان کے بس میں ہی نہیں کیونکہ وہ کمزور ہے اور شر طاقتور اور قوی ہے
اس لیے یہ ضروری ہے اپنی نعمتوں کا بے جا اظہار کرنے کے اقدام عمل کے ساتھ ساتھ وہ اللہ کی حفاظت مانگتا رہے تا کہ کوئی مخفی شر بھی ہو تو اس کے نقصانات سے بھی پناہ میں رہے
🌺کرنے کے کام :
🌂ہر نماز کے بعد اور صبح شام کے اذکار میں ان سورتوں کو لازم کر لینا ہے
🌂نعمت کا بےجا اظہار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے کہ ہر صاحب نعمت حسد کیا جاتا ہے
🌂کسی کی چیز پسند آئے تو اسے دعا دینی ہے مَا شَاءَ اللهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ ۔ اور حسد کی بجائے اللہ سے اسکا فضل مانگنا ہے کہ جس نے کسی کو کوئی نعمت دی ہے وہ ہمیں دینے پر بھی قادر ہے
🌺دعا کرنی ہے :
✨اللھم انی اسئلك العافیة
✨اللھم انی اعوذبك من شر حاسد اذا حسد -
SubhanAllah Nyc Voice
-
years
-
i have been good news
-
i have recently
-
ready
-
2017 2018
-
@@@@@@@2018
-
@@@@@@@@29
-
2017
-
2017
-
Massha Allah
-
Subh-Han-Allahh
-
yes dua manzil is really works
-
Subhan Allah.
26160Rating